09:18 pm
  ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔مفتاح اسماعیل

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ اسٹاک مارکیٹ کے سیٹھوں کو چھوٹ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر تنخواہوں پر ٹیکس میں کمی کردیتے تو عوام کو کچھ ریلیف مل جا تا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے دفتر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا
 کہ نجکاری کے پیسوں کو محصولات میں کبھی کسی نے حکومت نے نہیں رکھا۔ انہوں نے کہا کہ 570 ارب صوبے کبھی آپ کو نہیں دیں گے۔سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ڈیری آئٹم اور خام تیل پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے فیول مہنگا ہوگا تو بجلی مہنگی ہوجائے گی۔ن لیگ کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کے سیٹھوں کو ٹیکس چھوٹ دی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر کھانے پینے کی اشیا اور تنخواہ داروں پر ٹیکس کم کر دیتے تو عوام کو کچھ ریلیف مل جاتا۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 