09:21 pm
جمعیت علماء اسلام نےسندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) سندھ نے پیپلزپارٹی کےخلاف تحریک شروع کرنےکا اعلان کر دیا۔جمعیت علماء اسلام کے رہنما راشدسومرو کا کہنا ہے کہ تحریک کارخ وفاق کےساتھ سندھ حکومت ‏کی طرف موڑ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت نا اہل ہے، سندھ میں کرپشن،لوٹ مار،تعلیم کی ‏تباہی کےخلاف احتجاج ہوگا، پانی کی چوری سندھ کی
 زمینوں کوبیچنےکامعاملہ احتجاج میں ‏اٹھائیں گے۔راشدسومرو نے بتایا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف تحریک 4مرحلوں پرمشتمل ہوگی، سندھ بھر میں 17جون کو پیپلز پارٹی کےخلاف احتجاجی مظاہرے ہوں گے، کراچی میں 29جولائی کوسندھ ‏حکومت کےخلاف پی ڈی ایم کاجلسہ ہو گا۔راشدسومرو کا کہنا تھا کہ گھوٹکی تا کراچی وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب لانگ مارچ ہو گا اور عوامی ‏سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف سندھ میں بھی اپنی حکومت بنائے گی ،شیخ رشید

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا