10:06 pm
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے 10ارکان اسمبلی کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے 10 سے زائد ارکانِ پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں میں جلیل شرقپوری، چوہدری اشرف انصاری، محمد غیاث الدین، محمد فیصل خان نیازی، رئیس نبیل احمد، عنضفر عباس اور اظہر عباس چانڈیا شامل ہیں۔ملاقات میں سید عباس علی، طاہر بشیر چیمہ، یونس انصاری اور مسعود مجید بھی موجود تھے۔منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کو حلقوں اورعلاقے کے مسائل سے آگاہ کیا
جس پر انہوں نے ارکان اسمبلی کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھاکہ میرے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں، پنجاب کا نیا بجٹ عوام کیلئے ترقی و خوشحالی کا نیا باب رقم کرے گا، تعلیم، صحت، زراعت، انفراسٹرکچر اور دیگر شعبوں کیلئے زیادہ فنڈز رکھے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

امریکی ریاست ورجینیا کےاسکول میں فائرنگ ،2 طالبعلم زخمی

ایک ساتھ 3چھٹیاں۔۔23،24 اور25 ستمبر کو پورے ملک بھر میں چھٹی کا اعلان۔پرائیویٹ اور سرکاری ملازمین کی موجیں ، تعلیمی ادارے بھی بند،شاندار خبر

پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہیں:سعودی عرب

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری