10:27 pm
 فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) غیرملکی معززین کو پاکستانی آم تحفےمیں بھیجنے سے متعلق خبروں پر دفترخارجہ کا اہم بیان ‏سامنے آگیا۔ترجمان دفترخارجہ نے واضح کیا کہ غیرملکی معززین کوآم بھیجنےسےمتعلق میڈیا رپورٹس کودیکھا ‏ہے اور ان اطلاعات کو حقیقت میں غلط اور گمراہ کن قرار دیتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ بھارتی میڈیاکےایک حصے نے غلط اور غیرذمہ دارانہ
رپورٹس جاری کیں، صدر ہر ‏سال خیرسگالی کےطور پر منتخب ممالک کو بطور تحفہ آم بھیجتےہیں، آم کےتحفےہماری تجارتی ‏سفارتکاری کی کوششوں کوفروغ دیتےہیں۔ترجمان کا کہنا تھا کہ آم کی برآمد2018 میں 78 ملین ڈالر سے بڑھ کر104ملین ڈالرتک پہنچ گئی ‏اور رواں سال آم بھیجنےکاعمل ابھی منصوبہ بندی کے مرحلےمیں ہے۔دفترخارجہ نے بتایا کہ فی الوقت کسی بھی ملک کو آم بھیجنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ