10:38 pm
 پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا۔فردوس عاشق اعوان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ عوامی امنگوں کی ترجمانی کرے گا اور اپوزیشن کیلئے بجلی کا جھٹکا ثابت ہوگا، بجٹ میں پسے ہوئے طبقات کی پاسداری ہوگی اور غریب لوگوں کا خیال رکھا جائے گا،وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے تحت یکساں ترقی پروگرام پیش کرنے جا رہے ہیں، تمام
اضلاع کی ترقی وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلی عثمان بزدار کا وژن ہے، پنجاب کے بجٹ میں نئے منصوبے لا رہے ہیں۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار بجٹ پر سب کو اعتماد میں لیں گے،سپیکر اور اتحادی جماعت کے ساتھ مشاورت کے ساتھ عوامی بجٹ پیش کرنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی سیاست کے حوالے سے مایوس ہے، کل کا بجٹ ان کی مایوسی میں مزید اضافہ کرے گا،اپوزیشن کو کل کے بجٹ میں سرپرائز دیں گے، بجٹ میں محنت کش کے حقوق کا تحفظ کرنے جا رہے ہیں، کسانوں، خواتین سمیت معاشرے کے ہر طبقے کی فلاح و بہبود وزیراعلی پنجاب کی نظروں سے اوجھل نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں