12:42 am
عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

عمران خان جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

12:42 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومتی انتخابی ترامیم کو آئین اور الیکشن کمیشن پرسنگین حملہ قرار دیدیا ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ عمران صاحب وفاقی پارلیمانی نظام جمہوریت ختم کرکے ملک میں صدارتی
نظام مسلط کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ یہ ترامیم قائد اعظم کی سیاسی ونظریاتی فکر، سپریم کورٹ کے فیصلوں، آئین کے بنیادی ڈھانچے اور تصورکے خلاف ہیں ،سلیکٹڈ وزیراعظم چاہتا ہے کہ 22 کروڑ عوام ووٹ نہ ڈالیں بلکہ مخصوص افراد کا ’الیکٹورل کالج‘ سیاہ وسفید کا مالک بن جائے۔ انہوںنے کہاکہ یہ قانون نہیں بلکہ انتخابی دھاندلی کا قومی منصوبہ ہے، آرٹی ایس کی پیداوار حکومت عوامی ووٹ سے جان چھڑانا چاہتی ہے۔ انہوںنے کہاکہ ان ترامیم کے بعد حکومت خود الیکشن کمیشن بن کرالیکشن کرائے گی، وہی جیتے گا جسے حکومت چاہے گی ،یہ ترامیم عوام کے شعور، ان کے آئینی اختیار پر عدم اعتماد اور آمرانہ طرز حکمرانی مسلط کرنا ہے۔ انہوںنے کہاکہ عمران صاحب کا انتخابی قوانین میں تبدیلی کا مقصد ملک میں الیکشن کے بجائے ’سلیکشن‘ کا مستقل نظام مسلط کرنا ہے ،کالے انتخابی قانون کے ذریعے عمران صاحب ڈسکہ کی دھند پورے ملک پر مسلط کرنا چاہتے ہیں،یہ ترامیم ڈسکہ الیکشن کے پریذائیڈنگ افسران کی طرح پورے الیکشن کمشن اور اس کے اختیار کو اغوا کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ سیاہ ترامیم انتخاب کالعدم قرار دینے، انکوائری کرانے، حلقہ بندیاں کرنے، انتخابی فہرستیں بنانے کے اختیارات الیکشن کمیشن سے چھین لیں گی۔ انہوںنے کہاکہ حلقہ بندیاں اب آبادی کی بنیاد پر نہیں بلکہ ’سلیکٹڈ‘ کی مرضی کی بنیاد پر کرنے کی کوشش ہورہی ہے ،عمران صاحب الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات چھین کرپاکستان کو ’بنانا ری پبلک‘ چاہتے ہیں

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان