12:46 am
یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

یہ پاکستانی خاتون یولیس یونیفارم میں کیا شرمناک حرکتیں کیا کرتی تھی کہ گرفتار کر لیا گیا؟ جانیں 

12:46 am


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں یولیس یونیفارم میں‌ ڈکیتیاں کرنے والی خاتون اپنے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، ملزمان نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں پولیس کی وردی پہن کر وارداتیں کرنے والی خاتون ڈکیت کو 2 ساتھیوں سمیت
گرفتار کرلیا گیا ہے۔ملیر کینٹ پولیس نے ذکریا گوٹھ کچی آبادی میں چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے خاتون ماریہ اور اس کے دو ساتھی فرحان اور سعید احمد کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان پولیس کی وردیاں پہن کر ملیر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں کرتے تھے، ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں 20 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور پولیس کی وردیاں برآمد ہوئیں، ملزمان آئس کا نشہ بھی کرتے ہیں۔ ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ پولیس پارٹی نے ملیر کے زکریا گوٹھ میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران تین رکنی گروہ کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے جدید اسلحہ، نقد رقم، پولیس کی وردیاں، موبائل فونز اور منشیاب برآمد کی گئی ہے۔ عرفان بہادر نے بتایا کہ گرفتار ملزمان آئس سمیت مختلف اقسام کے نشےکےعادی ہیں، جنہوں نے تفتیش کے دوران یولیس یونیفارم استعمال کر کے ڈکیتیاں کرنے کا اعتراف بھی کیا۔پولیس نے دوسری کارروائی سولجر بازار میں کی جہاں سے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت کو گرفتار کیا گیا۔ حکام کے مطابق ملزم کو ایک موٹرسائیکل چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم عادی مجرم ہے، جس کے خلاف ماضی میں بھی مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہوئے، ملزم چوری شدہ موٹرسائیکل جرائم کی وارداتوں میں استعمال کرتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

خبردار! اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے چوکنا رہیں

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

ملکی بڑی شخصیات کی جانب سے کروڑوں کے پلاٹ 100روپے کنال میں خریدے جانے کا انکشاف

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

 ،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان