09:47 am
وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پنجاب کا آئندہ مالی سال 2021-22 کا 2600 ارب روپے مالیت کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔وزیر خزانہ پنجاب خدوم ہاشم جواں بخت صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان محکمہ خزانہ پنجاب نے بتایاکہ بجٹ عوام دوست اور کاروباری طبقے کیلئے سازگار ہو گا جس میں عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبے شامل کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بجٹ میں صنعت کاروں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا بجٹ کسانوں ، مزدوں اور سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری لائے گا،
 
اس میں جنوبی پنجاب سمیت تمام اضلاع کے لیے عوامی ضروریات کے پروگرام شامل ہیں۔ترجمان محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق بجٹ میں لاہور کیلئے صاف پانی اور تجارتی انفراسٹرکچر کے میگا پراجیکٹس لگائے جائیں گے۔اس کے علاوہ آئندہ بجٹ میں صوبے میں سڑکوں کی مرمت کے منصوبے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ دسمبرتک پنجاب کی 100 فیصد آبادی کو ہیلتھ انشورنس کی سہولت مہیا کی جائے گی۔ آئندہ مالی سال میں بچوں کیلئے کارڈیک اسپتال کے قیام کیلئے بھی فنڈز مختص ہیں۔ترجمان محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق حکومت پنجاب کے ہر ضلع میں کم از کم ایک یونیورسٹی کے قیام کو یقینی بنا رہی ہے، جس کے لیے فنڈز مختص کیے جا رہے ہیں،۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم