10:30 am
 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیراطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب روپے کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،بزدارحکومت کا آج پیش کیے جانیوالا بجٹ مستحکم معیشت کا منہ بولتا ثبوت ہوگا۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ لوٹ مار کی چیمپئن، جھوٹی ترقی کی دعویدار اور کرپشن کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرنے والی ن لیگ شوباز شریف کی قیادت میں پنجاب کو 1200 ارب روپے قرضے کی دلدل میں دھنسا کر گئی۔
 
وزیراعلی عثمان بزدار نے 2018 میں پنجاب کی باگ دوڑ سنبھالی تو خزانہ نہ صرف خالی تھا بلکہ ن لیگ کی قرضوں کی۔فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ شکل میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں معیشت کو بند گلی کی جانب لے جارہی تھیں۔ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی انتھک محنت سے معیشت کی سمت درست ہوئی۔ کورونا کے باوجود ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔ صنعتی شعبے کی بحالی اور دم توڑتے ٹیکسٹائل شعبے کی سانس میں سانس آئی۔مشیر اطلاعات ونشریات نے کہاکہ کسان خوشحال ہوا اور معیشت کا پہیہ چلا۔ بزدار حکومت آج مالی سال 22-2021 کا بجٹ پیش کررہی ہے۔ یہ بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا۔ انشاءاللہ آئندہ بجٹ میں مستحکم معیشت اور ترقی کے منہ بولتے اقدامات کے ساتھ ساتھ عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمانی نظر آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم