10:56 am
بچے سمیت تین افراد خانپور ڈیم میں ڈوب گئے

خان پور (نمائندہ اوصاف) تحصیل خانپور میں تین مختلف واقعات کے دوران آ ٹھ سالہ بچے سمیت تین افراد خانپور ڈیم اور اس کی ملحقہ نہروں میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے واقع میں چترال کا رہائشی 21 سالہ نوجوان ظہیر علی ولد نور علی خان پور ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوبنے سے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ٹیم نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر نوجوان کی لاش گہرے پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دی۔دوسرے واقعہ میں احتشام حسین کاظمی ولد حسرت شاہ سکنہ وجیاں کی لاش کوٹلی نہر کے
​​​​​​​ قریب سے برآمد ہوئی جس کے ورثاء نے چار افراد پر احتشام کاظمی کے قتل کی دعویداری کی ہے۔تیسرے واقعہ میں جولیاں نہر میں 8 سالہ بچہ شمس الرحمن ولد محمد عمران سکنہ اسلام آباد ڈوبنے سے جاں بحق ہو گیا۔مزکورہ بچہ اپنے والدین کے ھمراہ کھیل رہا تھا کہ پانی میں گر نے سے اس کی موت واقع ہو گئی۔خانپور پولیس نے تمام لاشیں ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی ہیں

تازہ ترین خبریں

 پولیس کو ویکسین کارڈ نہ رکھنے والوں کی گرفتاری سے روک دیا گیا

وزیراعظم  نے قوم کا تیل نکال دیا اور کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں: شہبازشریف

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے