10:56 am
  سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار اور گلیات کا رخ کرلیا

  مری (بیورورپورٹ ) ویک اینڈ کے موقع پر میدانی علاقوں میں شدید گرمی کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری بھوربن اور گلیات کا رخ کر لیا اور مری کی مختلف  شاہراہوں پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں  ذرائع کے مطابق ہفتہ کی شام تک مری میں 42 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوئیں اور پارکنگ کی سہولت نہ ہونے کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہوا منٹوں کا سفر گھنٹوں میں  طے ہونے لگا جھیکاگلی بھوربن روڈ، لوئر ٹوپہ جھیکا گلی روڈ، کلڈنہ روڈ،  اپر جھیکا گلی ویو فورتھ روڈ سمیت تمام
​​​​​​​ روڈز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں اتوار کے روز ڈی ایس پی ٹریفک مری ظفر عالم کی ہدایات پر سٹی ٹریفک پولیس نے بھرپور ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے شہر کی مختلف سڑکوں پر غیر قانونی پارکنگ ایریا سے گاڑیاِں ہٹا کر ٹریفک کی روانی کو ممکن بنایا جس کے باعث تمام سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں رہی اور شہریوں اور سیاحوں کو ٹریفک میں پیش آنے والی مشکلات میں کمی آئی ۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 