11:22 am
کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

کراچی(روزنامہ اوصاف)چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزاراحمد نے اورنگی اور گجر نالہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے، ایڈووکیٹ جنرل صاحب ہم آپ سے بات کر رہے ہیں، آپ لوگ نالے صاف نہیں کرسکتے، صوبہ کیسے چلائیں گے ؟ یہاں گورننس نام کی چیز نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا۔
 
عدالت نے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نالوں پر حکم امتناع بھی کالعدم قرار دے دئیے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اورنگی اور گجر نالہ کیس کی سماعت ہوئی۔جسٹس اعجازالاحسن نے کہا کہ آپ لوگوں نے سروس روڈ پر بلڈنگ تعمیر کر دی۔ وکیل بلڈر نے کہا کہ پل کی تعمیر کے وقت سڑک کا سائز کم کیا گیا تھا۔ جس پر چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ شاہراہ فیصل کا سائز کبھی کم نہیں ہوا، آپ نے دونوں اطراف سے سڑک پر قبضہ کیا ہے، پتہ نہیں یہاں کیا ہو رہا ہے ؟ مسلسل قبضے کیے جا رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

چھوٹے بچوں کے سکولز کب سے کھولے جائیں گے۔۔؟حکومت نے اعلان کردیا۔۔ہفتہ وار چھٹی بھی ختم۔۔

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

گاڑی کی رجسٹریشن ، ٹرانسفر یا ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کیلئے ایکسائز آفس جانے کی کوئی ضرورت نہیں،حکومتی فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے

ٹیکس چوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، نئی قانون سازی کا مسورہ تیار، اب بچنا مشکل

 1 کروڑ نوکریوں کے وعدے کی جانب اہم قدم ،خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

بس تھوڑا صبر پھر بارشیں ہی بارشیں ۔۔۔!!! محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھارخوشخبری سنادی ،ایسی خبر کہ ہر کسی کا چہرہ کھل اُٹھا