11:43 am
امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہپاکستان پرامن ،خوشحال اورخودمختار افغانستان کا خواہاں ہے، افغانستان قیادت پاکستان پر اعتماد کرے اور ماضی بھول کرآگے بڑھیں ۔پاکستان افغانستان دوطرفہ مذاکرات کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ کہاکہ افغانستان میں امن کاراستہ مذاکرات ہے، امن سب کی خواہش ہے،افغانستان میں امن خطے کے مستقبل کےلیے اہم ہے، مسائل کاحل فوجی نہیں ،سیاسی مذاکرات واحد راستہ ہے،آج افغانستان بدل چکا ہے،
پاکستان ایک پرامن ملک ہے اوردنیا کا نظریہ ا ب تبدیل ہوچکاہے، افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوشش کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا، ایسے بیانیات امن کی کوششوں کو سبوتاژ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نیشنل سیکیورٹی افغانستان کےمشیر کے بیان نے مایوس کیا، پاکستان نے افغانستان میں امن کے لیے ہرممکن اقدامات کیے، امریکہ سمجھتا ہے خطے کے مسائل کا حل پاکستان کی مدد سے ممکن ہے، افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کوعالمی سطح پر سراہاگیا،وزیرخارجہ نے کہاکہ جنگ اور مفاہمت ایک ساتھ نہیں چل سکتے ، وزارت خارجہ دوست ممالک سے تعلقات کومزیدوسعت دینے کے لیے کردار ادا کرتی ہے،افغانستان کا مسئلہ سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل ہوسکتاہے ، پاکستان نے افغانستا ن میں قیام امن کےلیے کام کیا ۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے رنز کاپہاڑ کھڑا کردیا،کھیل کے میدان سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خبرآگئی

مزید بارشوں کاامکان ختم۔۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

مسجد میں زورداردھماکے ، 14نمازی شہید ،کتنے زخمی ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

پکنک کے لیے جانیوالے کتنے نوجوان ڈوب گئے ،یہ انتہائی افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

سرکاری ملازمین اور بےروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ  کہناخبرنہ ہوئی

شہباز شریف حکومت نے 2 ماہ میں کتنا قرض لیا؟ اعداد و شمار جاری

عالمی ادارے پاکستان کیلئے قرض کی ادائیگی میںشرائط میں نرمی کریں یا معاف کر دیں۔۔اقوام متحدہ کی جانب سے دنیا بھر کو پیغام

مذہبی سکالرمولانا طارق جمیل کو کونسا خطرہ لاحق۔۔۔؟پنجاب حکومت نے سیکورٹی میں بڑا اضافہ کر دیا

۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،بچوں کی شادی کےلیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

سوشل میڈیا پر وائرل گلاب جامن برگر ملتا کہاں ہے؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

دو معروف اداکاروں کی شادی کا انوکھا دعوت نامہ سامنے آگیا، تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل

ہارمونز کی خرابی سے وزن تیزی سے بڑھتا ہے اور ۔۔ ڈاکٹر اس کا علاج کیا بتاتے ہیں؟

میری موت کا ذمہ دار ۔۔ ڈیفنس میں مارے جانے والے پراپرٹی ڈیلر کا موت سے پہلے گھر والوں کے لیےجذباتی پیغام وائرل

میں نے اپنے شادی کے لباس کو جلا دیا۔۔ خاتون کا طلاق منانے کا انوکھا انداز ، خاتون کے شوہر سے طلاق لینے کی کیا وجہ سامنے آئی؟