12:05 pm
بغیر ماسک کے گاڑیاں اور موٹرسائیکل چلانیوالے اب ہوجائیں ہوشیار! حکومت نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا ، گاڑی مالکان یہ خبر ضرور پڑھ لیں

لاہور(نیو زڈیسک) صوبہ پنجاب میں بغیر ماسک کے گاڑیاں اور موٹرسائیکل چلانے والوں پر چالان کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں ایک ہی روز میں بغیرماسک ڈرائیونگ پر مزید2792گاڑیوں کے چالان کیے گئے۔ جبکہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر27پبلک سروس وہیکلز بھی بند ہوئے۔کورونا کی تیسری لہر میں مجموعی طور پر4لاکھ27 ہزارگاڑیوں کے چالان کیے جاچکے ہیں۔اسی طرح پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر80 مقدمات بھی درج ہوئے۔ سی ٹی او
منتظر مہدی کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی پر3682پبلک سروس وہیکلز بند کیے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ 2لاکھ90ہزار موٹرسائیکلوں کو چالان ٹکٹ بھی جاری کیے گئے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 34 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کرونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد 21 ہزار 723 ہوگئی۔این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 1 ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ملک میں کووڈ 19 کے مجموعی کیسز کی تعداد 9 لاکھ 42 ہزار 189 ہوچکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

خطرناک ترین سمندری طوفان گلاب کب تک ساحل سے ٹکرائے گا،پاکستان کو کتنا خطرہ ہے۔محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

چھوٹے بچوں کے سکولز کب سے کھولے جائیں گے۔۔؟حکومت نے اعلان کردیا۔۔ہفتہ وار چھٹی بھی ختم۔۔

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

گاڑی کی رجسٹریشن ، ٹرانسفر یا ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کیلئے ایکسائز آفس جانے کی کوئی ضرورت نہیں،حکومتی فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے

ٹیکس چوروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ، نئی قانون سازی کا مسورہ تیار، اب بچنا مشکل