12:07 pm
پنجاب حکومت آج  اپنا تیسرا بجٹ پیش کریگی، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ہوگا؟حجم کتنا  رکھنے کی تجویز،تفصیلات آ گئیں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)پنجاب حکومت اپنا تیسرا بجٹ آج پنجاب اسمبلی میں پیش کرے گی ۔پنجاب کے بجٹ کا کل حجم 26 کھرب 53 ارب روپے مختص کرنے کی تجویزہے ۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں دس فیصد ہو گا ۔حکومتی اراکین اسمبلی کے حلقوں میں 360 ارب کا ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرا م بھی شامل ہے۔لاہور کے حکومتی اراکین اسمبلی کو بجٹ میں 10 ارب روپے کے فنڈ دینے کی تجویز دی گئی ہے۔شہر میں پانی کے اضافی بل کی وصولی کے لیے
واٹر میٹر کے منصوبے پر بھی دس ارب مختص کرنے کی تجویز ہے۔حکومت نے ذرائع آمدن بڑھانے کے لیے اپنے ٹیکس اہداف میں 21 فیصد کا مزید اضافہ کردیا ۔پنجاب کا ترقیاتی بجٹ 66 فیصد اضافے کے ساتھ 560 ارب روپے مقرر کرنے کی تجویز ہے ۔ترقیاتی بجٹ گزشتہ مالی سال کے 337 ارب کے بجٹ سے 66 فیصد زائد ہےصوبائی محصولات کی مد میں 4 کھرب 4 ارب روپے کا ہدف مقرر کرنے کی تجویز ہے۔نئے مالی سال میں ذرائع آمدن کے اہداف رواں مالی سال کی نسبت 21 فیصد زائد ہوں گے ۔بورڈ آف ریونیو ،ایکسائز ،ٹرانسپورٹ اور تواناءی سمیت سیلز ٹیکس میں اہداف پہلے سے زیادہ مقررکیے گئے ہیں۔پنجاب میں جاری اخراجات اور سروس ڈیلوری میں 8 عشاریہ تین فیصد اضافہ ہوگاجاری اخراجات اور سروسز ڈیلوری کے لیے 14 کھرب 27 ارب مقرر کرنے کی تجویز ہے ۔کورونا کے باعث حکومت 50 ارب روپے کا ٹیکس ریلیف پیکج دے گی ۔۔خصوصی اقدامات اور معاشی ترقی کیلئے دس ارب مختص کرنے کی تجویز ، یونیورسل ہیلتھ پروگرام کیلئے 80 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔پنجاب رورل اینڈ واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن کے 89 عشاریہ پانچ ارب کی تجویز ،روڈ بحالی پروگرام کیلئے 66 ارب اور نئی 19 یونیورسٹیوں کیلئے 38 عشاریہ 4 ارب رکھنے کی تجویز ہے ۔ مدَر اینڈ چائلڈ اسپتالوں کیلئے 28.8 ارب کی تجویز ہے۔پنجاب کو سرسبز بنانے کیلئے 9 ارب روپے رکھے جائیں گے۔زرعی شعبوں کی ترقی و تبدیلی پلان کیلئے 39.5 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔کم آمدن والے افراد کو تین سال میں 25 لاکھ یونٹس دینے کا ہدف بھی بجٹ کا حصہ ہوں گے۔8 ہزار سے زائد سکولوں کو اپ گریڈ کرنے کیلئے 6.5 ارب رکھنے کی تجویز ہے ۔پنجاب میں صحت کا بجٹ تیس فیصد اضافے کے ساتھ 369.3 ارب ہوگا جبکہ تعلیم کا بجٹ 12.9 فیصد اضافے کے ساتھ 424.1 ارب رکھنے کی تجویز ہے ۔بلدیات کیلئے 15.6 فیصد اضافہ کرکے 162.1 ارب رکھنے کی تجویز ہے ۔خواتین کو تشدد سے بچانے کیلئے فیصل آباد ، ڈی جی خان ، راولپنڈی اور لاہور میں سنٹرز کیلئے 591 ملین رکھنے کی تجویز ہے۔ڈس ایبل پرسن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کیلئے 196.4 ملین رکھنے کی تجویز ہے۔

تازہ ترین خبریں

امارات عرب ممالک میں سب سے آگے، بڑے اعزاز کے قریب پہنچ گیا

جھگڑے کارکنوں میں نہیں بلکہ پارٹی قیادت میں ہیں، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کی کرسی خطرے میں پڑگئی

کراچی کے ساحلی زون پر ہزارو ں رہائشی یونٹس بنائیں گے، وزیر اعظم

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

حکومت کا بوریا بستر کبھی بھی گول ہو سکتا ہے، خواجہ آصف

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

مسلم لیگ (ن) نے موجودہ صورتحال میں اسمبلیوں سے استعفوں کی مخالفت کر دی

شی جن پھنگ کی طرف سے 2021  عالمی انٹرنیٹ کانفرنس ووجن سمٹ کے نام تہنیتی پیغام

نئے پاکستان میں نئے طرز کا قومی ترانہ ہوگا

گوادر میں قائداعظم کا مجسمہ بم حملہ کرکے تباہ کردیا گیا

آسٹریلیا کے سابق کپتان ایئن چیپل پاکستان کی حمایت میں بول پڑے

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد،پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

 آئندہ 3 ، 2 ہفتے ‏میں پاکستانی عازمین کیلئے بھی پابندیاں ختم ہو جائیں گی۔نورالحق قادری 

بیٹی کی اسکول جانے کی ضد، باپ نے طیش میں آکر مبینہ طور پر بال کاٹ دیے

پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشرے کے کمزور طبقوں کو حکومت کی جانب سے سبسڈی فراہم کرنے کے حوالے سے اجلاس

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔صنعت ، زراعت، لائیوسٹاک،ٹورازم اورجنگلات کیلئے57ارب 90 کروڑ روپے مختص،

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

چھوٹے بچوں کے سکولز کب سے کھولے جائیں گے۔۔؟حکومت نے اعلان کردیا۔۔ہفتہ وار چھٹی بھی ختم۔۔

وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

گاڑی کی رجسٹریشن ، ٹرانسفر یا ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کیلئے ایکسائز آفس جانے کی کوئی ضرورت نہیں،حکومتی فیصلے نے شہریوں کے دل جیت لیے