02:56 pm
نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے پر شہبازشریف کے بیانیہ پر متفق ہو گئے اور کہا ہے کہ بجٹ عوام دشمن ہے ،پیپلزپارٹی اوراے این پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ملکر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے ،(ن)لیگ کے تمام اراکین قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنی یقینی بنائیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نوازشریف سے ٹیلی فونک رابط کیا ۔بات چیت کے دوران قومی اسمبلی کے جاری بجٹ اجلاس اور اپوزیشن کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
 
جبکہ اپوزیشن لیڈر نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقاتوں پر بھی اعتماد میں لیتے ہوئے کہاکہ پیپلز پارٹی اور اے این پی بجٹ منظوری رکوانے ہمارے ساتھ چلنا چاہتی ہیں اور پارلیمنٹ کے اندر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد سے حکومتی عزائم ناکام بنائے جاسکتےہیں۔اس پر نوازشریف نے پارلیمنٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کی شہباز شریف کی تجویز مان لی اور اپوزیشن کو ملکر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی ہدایت کی ۔

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم