03:30 pm
مساج سینٹرپر چھاپہ۔۔۔!!! برہن ہ شخص حکومتی وزیرکا ساتھی نکلا، نام بارے جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وفاقی پولیس نے مساج سینٹرپر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے خواتین اور مردوں کو حراست میں لے لیا جن میں سے ایک شخص کو برہ نہ حالت میں دیکھا گیا تھا، اس نے کہاکہ وہ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے ساتھ ہوتے ہیں، پولیس نے تمام افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مساج سینٹر کی آڑ میں مبینہ فحاشی کے دھندے کو فروغ دیا جارہا تھا جس کا قلع قمع کرنے کےلیے ایکشن لیا
گیا ہے۔مساج سینٹر سے پکڑے گئے ایک شخص نے پولیس پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی اورکہا کہ وہ وفاقی وزیر کے ساتھ ہوتے ہیں۔انٹرنیٹ پر سامنے آنیوالی ویڈیو میں بھی سنا جاسکتا ہے کہ مذکورہ شخص پرویز خٹک کا نام لیتے ہیں جس کے بعد چھاپہ مار ٹیم کے سربراہ نے کہا کہ آپ چاہتے ہیں کہ انہیں بتایاجائے کہ آپ کو برہ نہ حالت میں دیکھا ہے ۔دوسری طرف متعلقہ سیلون کی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا گیا کہ قبل ازیں بھی پولیس دو مرتبہ کورونا ایس او پیزکی خلاف ورزی پر یہ سیلون سیل کرچکی ہے۔مساج سینٹر کی انتظامیہ کے مطابق تین روز قبل رات پونے آٹھ بجے چھاپہ مار ٹیم دوبارہ آئی اور ہمارے دو کلائنٹس اوراسٹاف میں شامل چار افراد جن میں دو غیرملکی بھی شامل تھے کو حراست میں لے لیاجبکہ چھاپہ مار ٹیم کے ساتھ لیڈیز پولیس بھی نہیں تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ہونے والی ایک لڑکی کو اسی رات تھانے سے چھڑوا لیا گیا تھا جبکہ باقی گرفتار افراد کو اگلے روز مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں سے انہیں ضمانت پررہا کردیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی