03:33 pm
ہماری بدقسمتی ہے کوئی لندن سے حکمرانی کرتا ہے توکوئی دبئی سے۔۔۔!!!  بجٹ سے عام آدمی کو کیا ملا؟ چیف جسٹس گلزار احمد نے انتہائی اہم بات کہہ دی

کراچی (نیو زڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کوئی لندن سے حکمرانی کرتا ہے ،کوئی دبئی اور کوئی کینیڈا سے۔ بجٹ سے عام آدمی کو کیا ملا؟ صرف الفاظ کا گورکھ دھند ا ہوتاہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ڈی ایچ اے فیز ون میں کمرشل سرگرمیوں کے خلاف درخواست کی سماعت کی گئی۔چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے سوا ئے سندھ کے ۔تھرپارکر میں آج بھی لوگ پانی کی بوند کیلئے ترس رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ
ہماری بدقسمتی ہے ، کوئی لندن سے حکمرانی کرتا ہے ۔کوئی دبئی سے کوئی کینیڈا سے ۔جائیں اندرون سندھ میں خود دیکھیں کیا ہورہا ہے ؟ سب نظر آجا ئے گا۔چیف جسٹس نے سندھ حکومت کے وکیل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا تھرپارکر میں پندرہ سو ملین روپے خرچ ہوگئے ۔ایک آر او پلانٹ نہیں لگا حکومت کے پاس کیا منصوبہ ہے ؟؟ چیف جسٹس نے مزید کہا کہ ایسا کسی اور صوبے میں نہیں ہے سندھ حکومت کا خاصا یہ ہےیہاں ایک اے ایس آئی بھی اتنا طاقتور ہوجاتا ہے پورا سسٹم چلا سکتا ہے ایڈوکیٹ جنرل صاحب ، اپنی حکومت سے پوچھ کر بتائیں کیا چاہتے ہیں ؟ ۔ایڈوکیٹ جنرل نے درخواست کی کہ کل بجٹ کی تقریر ہے دو دن کی مہلت دے دیں اس پر چیف جسٹس نے کہا بجٹ تو پچھلے سال بھی آیا تھا لوگوں کو کیا ملا ؟؟ آپ لوگ صرف اعداد و شمار کا گورکھ دھندا کرکے ادھر اُدھر گھما دیتے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی