03:34 pm
طلبا کیلئے بڑی خبر ۔۔۔!!!  انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیو زڈیسک) بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ، جس کے تحت امتحانات بلوچستان میں 22 جون سے شروع ہوں گے، جو 10 جولائی تک جاری رہیں گے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے بلوچستان بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ پروفیسریوسف بلوچ کی جانب سے جاری
بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹر میڈیٹ کے امتحانات بلوچستان میں 22 جون سے شروع ہوں گے اور 10 جولائی تک جاری رہیں گے۔بلوچستان بھر سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 88 ہزار طلبا شرکت کریں گے ، امیدواروں سے صرف اختیاری مضامین کے پرچے لئےجائیں گے ، امتحانات کیلئے 250 سے زائد مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔چیئرمین بورڈ نے واضح کیا کہ امپروومنٹ کرنے والے یا مدارس کے طلبہ کو لازمی مضامین کا بھی امتحان دینا ہوگا ، فیل ہونے والے یا امپروومنٹ کرنے والے طلبہ کے امتحانات 12 جولائی سے شروع ہوں گے۔خیال رہے بلوچستان میں 25 مئی کو شروع ہونے والے انٹر امتحانات 2021 کورونا کے باعث ملتوی ہوئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 