03:43 pm
بے روزگار نوجوان تیاری کرلیں ۔۔۔!!!  10ہزار نوکریوں کا اعلان،خبر پڑھ کر آپ خوشی سے جھوم اُٹھیں گے

لاہور(نیو زڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں 10ہزار سکیورٹی گارڈز کی کمی، 3سو 75 سکولوں میں سے قیمتی سامان چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے، چوری کے واقعات میں کمی کیلئے سکولوں میں خالی سکیورٹی گارڈز کی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا گیا۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے سکولوں میں دس ہزار سکیورٹی گارڈز کی کمی ہے جس کی وجہ سے سرکاری سکولوں میں قیمتی سامان چوری ہونے لگا، ذرائع کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 3سو 75 سکولوں میں کمپیوٹر
اور سائنس لیب کا سامان چوری ہونے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں. سکول ایجوکیشن نے سکیورٹی گارڈز کی کمی کو پورا کرنے کیلئے سکول سربراہان سے ریکارڈ مانگ لیا ہےمراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں سکیورٹی گارڈز کی کتنی آسامیاں ہیں، فوری طور پر خالی آسامیوں کی تعداد بتائی جائے، مراسلے میں عارضی طور پر بھرتی گارڈز کا ڈیٹا اور مستقل بنیادوں پر کام کرنیوالے گارڈز کی فہرست طلب کی گئی ہے، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سکولوں میں سکیورٹی گارڈز کی خالی آسامیوں کو رواں سال پُر کرلیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

پاک بھارت ٹاکرا ، وزیر اعظم پاکستان بھی پر جوش ، عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

ماہرین کی لرزہ خیز پیشن گوئی ، پاکستان میں زلزلے سے کس بڑ ے شہر کے 2ٹکڑے اور پاکستان کے کئی شہر صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے؟ جانیں 

ڈی جی آئی ایس آئی کی وزیراعظم کے ہمراہ سعودی عرب روانگی کی اطلاعات، حہقیقت منظر عام پر

مہوش حیات کا وزیر اعظم عمران خان بارے حیران کن بیان ، عوام سے کیا درخواست کر دی ؟ 

ایک بار پھر شدید بارش اور ژالہ باری ۔۔ پاکستان کے کون کون سے شہر جل تھل ایک ہو رہے ہیں ؟ جانیے تفصیل

یا اللہ خیر ! پولیس کے 30ہزار جوان اسلام آباد طلب کر لیے گئے ، کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

اللہ پاک کی قدرت ، چھپکلی اپنی دم خود کیوں توڑ دیتی ہے؟ حیران کن وجہ

دودھ کی قیت میں دس، بیس یا تیس نہیں بلکہ اکٹھے کتنے روپے اضافہ کیا جا رہا ہے ؟ پاکستانی جان لیں 

پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کر دی گئی مگر اصل قیمت سے 20 روپے کم پٹرول صرف کن پاکستانیوں کو مل سکے گا ؟ جانیں 

کن پاکستانیوں کو پٹرول اصل قیمت سے 20روپے کم قیمت پر ملے گا ؟ پٹرولیم ڈویژن حکام نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

وزیر اعظم کے ترجمان کی خاتون صحافی عاصمہ شیرازی کیساتھ ایسی حرکت کہ بات شہباز گل کی گرفتاری تک جا پہنچی ، آج کی بڑی خبر

نواز شریف اچھا یا عمران خان ؟  مہنگائی بڑھے تو سمجھ لینا حکمران چور ہے! عمران خان بیان دے کر پھنس گئے؟ ویڈیو دیکھیں

مسلم لیگ ن کی کم عمر ترین رہنما ثانیہ عاشق کی نازیبا ویڈیو بھی آگئی ، حقیقت کیا ہے؟  جانیں 

پاکستان کے ان علاقوں کا انٹر نیٹ بند کر دو ، وزارت داخلہ نے منظوری دیدی، پاکستانی جان لیں 