04:09 pm
 1 کروڑ نوکریوں کے وعدے کی جانب اہم قدم ،خبر پڑھ کر آپ بھی وزیراعظم کو داد دیئے بغیر نہ رہ سکیں گے

اسلام آباد (نیو زڈیسک) حکومت پاکستان کی کوششوں اور کاوشوں کے باعث دو لاکھ سے زائد پاکستانیوں کو ملازمتوں کیلئے بیرون ملک بھیجا گیا، جس کی وجہ سے پاکستان دیگر ممالک سے آگے ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان خطے میں ورک فورس ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں سب سے آگے ہے، وزارت اوورسیز پاکستان دو لاکھ24 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بیرون ملک روزگار دلانے میں کامیاب ہوگئی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ تربیت یافتہ افراد کو روزگار کی فراہمی میں بھارت اور
بنگلادیش بھی پاکستان سے پیچھے رہ گئے، بنگلادیش 2 لاکھ 17 ہزار جبکہ بھارت 94 ہزار محنت کشوں کو بیرون ملک بھیج سکا۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران عائد کی گئی پابندیوں کے باوجود پاکستانی مزدوروں کی بڑی تعداد روزگار کیلئے بیرون ملک گئی، ورک فورس کی بیرون ملک روانگی میں زلفی بخاری نے اہم کردار ادا کیا۔زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے سفیروں سے مسلسل رابطوں کے نتیجے میں ہمیں اہم کامیابی ملی، یہ کامیابی وزیراعظم کے1 کروڑ نوکریوں کے وعدے کی جانب اہم قدم ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت اب تک 12 لاکھ سے زائد ورک فورس کو بیرون ملک بھجوا چکی ہے، اس طرح وزارت اوورسیز کی جانب سے ایک کروڑ ملازمتوں کے وعدے کو تقریباً 13 فیصد تک پورا کیا جاچکا ہےزلفی بخاری بیرون ملک سے آنے والی ترسیلات نے بھی ریکارڈ قائم کیا ہے، آنے والے دنوں میں حالات مزید سازگار کرنے کی کوشش کریں گے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دلانے کیلئے بھی قانون سازی کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حنا ربانی کھر کے بھائی کا بہن پر کرپشن کا مقدمہ ، کھر خاندان کی جائیداد کس کے نام کر دی گئی ؟ حنا ربانی کھر کو زندگی کا بڑا دھچکا لگ گیا

خورشید شاہ کو رہائی ملتے ہی سپریم کورٹ نے بڑا جھٹکا بھی دیدیا

ہفتہ وار چھٹیاں کینسل ، حکومت نے اچانک حکم جاری کر دیا

تمہیں ایسی شرمناک حرکت کرتے ہوئے کچھ تو سوچنا چاہئےتھا ،ایمان مزاری کی ایسی حرکت کہ ماں شیریں مزاری آگ بگولا ، بیٹی کو کیا کچھ کہہ دیا ؟

زوردار د ھ م اک ہ! 16افراد ہلاک ،کئی لاپتہ  افسوسناک خبر آگئی

بنگلہ دیش اسلامی ممالک کی فہرست سے نکلنے کو تیار، بنگلہ دیشی پارلیمنٹ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

اپنے بچوں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے اہم شہر میں سکول گرگیا ، متعدد جاں بحق ،درجنوں بچے اور اساتذہ شدید زخمی

پی ٹی آئی کے وہ اراکین اسمبلی جو آئندہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے، بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

سرکاری ملازمین کے بیوی ‘بچے بھی پوری پینشن کے حقدارہیں،بڑی خوشخبری سنا دی گئی

عوام کہاں جائے ؟پیٹرول مزید 30روپے فی لیٹرتک مہنگا کرنے کی تیاریاں، مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے ایک اور بری خبر آگئی

تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی لیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

حکومت کا بڑا فیصلہ ،وہ سرکاری ملازمین جنہیں تنخواہیں 26اکتوبر کو ہی دینے کا اعلان کر دیا گیا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک میں داخل، کتنے دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

آٹا ، چینی ، گھی اور دالیں سستی ہو گئیں، پاکستانیوںکیلئے بڑے ریلیف کی خوشخبری