05:19 pm
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کیلئے پنجاب حکومت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے ، بجٹ صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بحت پیش کررہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوںنے بضت پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے سالانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی حجم 2653 ارب روپے ہےپنجاب کےسالانہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ انہوں نےکہا کہ پہلےسے9 سروسزپرعائد ٹیکس
کی شرح بھی کم کی جا رہی ہے، پنجاب میں کورونا سےمتاثرہ تاجروں کیلئے40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز دے دی گئی ۔ انہوں کہا کہ بجٹ میں امن و امان، صحت اور تعلیم پرخصوصی توجہ دی جائے گی،خصوصی اقدامات کیلئے 91 ارب 41 کروڑ روپے مختص کی گئی ہے جبکہ جنوبی پنجاب کیلئےکل بجٹ کا 35 فیصدخرچ کیا جائے گاانصاف آفٹر نون پروگرام کیلئےساڑھے6ارب روپےمختص کردی گئی ۔ 

تازہ ترین خبریں

فیصل آباد کا بے روزگار شہری 600موٹر سائیکلوں کا مالک نکل آیا

راجہ ظفر معروف نے مسلم کانفرنس آزاد کشمیر کے اندر ناقص کارگردگی دکھانے کی وجہ سے مرکزی عہدے سے استعفی دیدیا

 پاکستان جنوبی افریقا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ قمر جاوید باجوہ

 کراچی میں کوئی شخص غیرضروری طور پر گھر سے باہر نہ نکلے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ 

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

عالمی ایجنڈے کے حامیوں نے آزاد کشمیر الیکشن کے لیے پیسا دیا۔ احسن اقبال

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ثانیہ نشتر اورفواد چودھری میں تلخ کلامی

شاہد خان آفریدی ایک اور لیگ کا حصہ بن گئے

سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات۔۔۔وزیراعظم نے سفری پابندیوں‌ کا معاملہ اٹھا دیا

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

مریم نواز نے آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی ویڈیو شئیر کر دی

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

پی ٹی آئی حکومت نے گزشتہ تین برسوں میں ملکی قرضہ میں 13 کھرب روپے کا اضافہ کیا۔ سراج الحق

 صدر، وزیراعظم، گونررز، وزرائے اعلیٰ، مشیران کی سکیورٹی پر 762 پولیس اہلکار، 14 رینجرز اور ایف سی کے اہلکار تعینات ہیں۔ فواد چوہدری

مسلم لیگ(ن) کی شکست کی وجہ خودمریم نوازاور نوازشریف ہیں، رانا عظیم

 کپتانی یہی ہوتی ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ ہر میچ میں پرفارم کروں۔بابر اعظم