05:24 pm
وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔ مریم اورنگزیب

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی عوام نے دیکھا جس وقت قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجٹ تقریر شروع کی شہبازشریف نے صرف تین لائین بولیں تھی کہ سینئر وزرا یہ دولائینیں نہیں سن سکے ابھی تو پوری بجٹ تقریر پڑی ہے ۔مریم اورنگزیب  نے کہا کہ جھوٹ کے پلندے بجٹ پر شہباز شریف نے کہا جب عوام کی جیب خالی ہے تو بجٹ جعلی ہے، شہباز شریف نے کہا کہ یہ بجٹ بنی گالہ کے محلات اے ٹی ایم کارٹل اور مافیا کیلئے بنایا گیا ،صبح سے کرائے کے
ترجمانوں کی بوکھلاہٹ جاری ہے،وزیراعظم ہاوس میں بیٹھ کر ترجمانوں کو بلاکر بتایا جاتا ہے کہ شہباز شریف کو تقریر نہیں کرنے دینی۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف جھوٹے بجٹ کے حقائق عوام کے سامنے لارہے ہیں، جس کا پاکستان کے عوام کو جاننا بہت ضروری  یہ جنتا مرضی جھوٹ بولیں ان کو بے نقاب کرین گے۔مریم اورنگزیبکا کہنا تھا کہ  اصلی بجٹ کیا ہے پاکستان کے عوام کو ٹیکس کے اندرجھونکنے کیلئے شہباز شریف بتائیں گے،شہباز شریف نے تو ابھی دولائینیں بولیں تھی تو حکومت کی طرف سے رونا دھونا شروع ہوگیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا