05:29 pm
پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑروپے مختص

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کیلئے پنجاب حکومت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے ، بجٹ صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بحت پیش کررہے ہیں ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پنجاب بجٹ میں انفراسٹر کچر ڈویلپمنٹ کیلئے145ارب40کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں سوشل سیکٹریعنی تعلیم اورصحت کیلئے205ارب 50کروڑروپےمختص کیے گئے ترقیاتی پروگرام صوبےکی ترقی، معیشت کےاستحکام اورعوام کی خوشحالی کا ضامن ہوگاشعبہ صحت پنجاب کیلئے96 ارب روپے مختص کئے گئے ۔ انہوں نے مزید کہا
کہ پنجاب کےترقیاتی پروگرام کیلئے560ارب روپےرکھےگئےہیں،رواں مالی سال محصولات کاحجم 359ارب روپےہے،لاہور میں14ارب روپےکی لاگت سےایک  ہزاربسترپرمشتمل اسپتال  کی تعمیرشروع ہو گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ بیماریاں کنٹرول کرنےکیلئےاینٹی گریٹڈپروگرام کےتحت 25کروڑروپےمختص کئے گئے ۔ غریب اورپسماندہ علاقوں کےشہریوں کوصحت کی سہولیات کیلئے 60 ارب روپےمختص کئے گئے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ ہیلتھ انشورنس پروگرام کےتحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کوپنجاب میں نافذکیاجائے گا۔بجٹ میں شعبہ صحت  پنجاب کیلئے98 ارب روپے مختص کئے گئے ْ۔ انہوں نے مزید کہا کہ مختلف اضلاع میں 19نئی یونیورسٹیزبنائی جائیں گی، ایک ارب 54کروڑمختص کئے گئے 

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا