05:48 pm
پنجاب کے مالی سال 22-2021 کا مجموعی طور پر 2653 ارب روپے کا بجٹ پیش۔کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے سالانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی حجم 2653 ارب روپے ہے، پنجاب کےسالانہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ہے۔ہاشم جواں بخت نے کہا کہ پہلے سے 9 سروسز پرعائد ٹیکس کی شرح بھی کم کی جا رہی ہے۔ پنجاب میں کورونا سے متاثرہ تاجروں کیلئے 40 ارب روپے ریلیف پیکج کی تجویز ہے۔وزیرخزانہ پنجاب کے مطابق بجٹ میں امن و امان، صحت اور تعلیم پرخصوصی توجہ دی جائے گی۔ خصوصی اقدامات کیلئے 91 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے کہا کہ جنوبی پنجاب کیلئے کل بجٹ کا 35 فیصد خرچ کیا جائے گا۔ جنوبی پنجاب کیلئے 189 ارب روپے مختص کرنے کی تجویر ہے۔ہاشم جواں بخت نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ چولستانی
 علاقوں کی ترقی کیلئے ایک ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ انصاف آفٹر نون پروگرام کیلئے ساڑھے 6 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے ترقیاتی بجٹ میں شعبہ آبپاشی کیلئے 31ارب روپے،  انفرااسٹرکچرکیلئے 66ارب روپے، ای گورننس کیلئے 5 ارب روپے اور مختلف اضلاع میں 19 نئی یونیورسٹیزبنانے کے لیے ایک ارب 54 کروڑ مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔وزیر خزانہ پنجاب کے مطابق شعبہ صحت پنجاب کیلئے 98 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کو پنجاب میں نافذ کیا جائے گا۔ غریب اورپسماندہ علاقوں کےشہریوں کو صحت کی سہولیات کیلئے 60 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ہاشم جواں بخت کے مطابق بیماریاں کنٹرول کرنے کیلئےاینٹی گریٹڈ پروگرام کے تحت 25 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ لاہور میں 14 ارب روپے کی لاگت سے ایک ہزار بستر پرمشتمل اسپتال کی تعمیرشروع ہو گی۔ ڈسٹرکٹ اورتحصیل ہیڈکوارٹرز اسپتالوں کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ پنجاب بجٹ میں لاہورکیلئے 62 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے کہا کہ شعبہ صحت پنجاب کیلئے 96 ارب روپے مختص کیے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا