05:57 pm
 آزاد کشمیر انتخابات ۔۔اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا۔ نیئر بخاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینیٹ سید نیر بخاری نے کہا ہےکہ آئین کے مطابق آزاد کشمیر میں فری اور فئیر الیکشن آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگا،الیکشن کاشیڈول پہلے جاری ہوتا ہے اور ووٹر فہرستیں بعد میں آتی ہیں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ دینے کے لئے دباو ڈالا جا رہا ہےحکومت مہاجرین کی نشستوں پر مداخلت کر رہے ہیں آزاد کشمیر
 میں ترقیاتی سکیموں اور فنڈر اور نوکریاں دی جارہی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے سابق سینیٹر سردار سلیم،فیصل کریم کنڈی،اظہر گیلانی ودیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا پیپلز پارٹی کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر ڈھوکی بھی ان کے ہمراہ تھے نیئر حسین بخآری نے کہا کہ کشمیر کے انتخابات میں مہاجرین کے سیٹوں کے عہدیدار میرے ساتھ موجود ہیں 25 جولائی کو آزاد کشمیر کے انتخابات ہوں گے 33 نشستیں آزاد کشمیر جبکہ 12 مہاجرین کی نشستیں پر الیکشن ہوگا الیکشن کمیشن آزاد کشمیر کے کرادر پر بات کرنا چاہتا ہوں شیڈول پہلے اور ووٹ لسٹ بعد میں جاری ہوتی ہے ہمارے امیدواروں کی فہرست سے اپنے حلقوں سے ووٹ خارج کردیا گیا مہاجرین ووٹوں کو پی ٹی آئی کو ووٹ ڈالنے کے پریشر ڈال رہا ہے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کا وزیراعظم مشینری کے زریعے دھاندلی کی کوشش کر رہے ہیں اگر صاف شفاف الیکشن نہ ہوئے تو پاکستان کا کشمیر کے بارے میں موقف کمزور ہوگامقبوضہ کشمیر میں ہم غیر منصفانہ الیکشن پر مودی پر الزام لگاتے ہیں انہوں نے کہا کہ25 جولائی کو آزاد کشمیر کے انتخابات ہو رہے ہیں ہمارے ساتھ آزاد کشمیر کے کچھ امیدوار موجود ہیں آزاد کشمیر کے الیکشن کمیشن کے کردار کی بات کریں گےکئی مہاجرین ووٹروں کا نام لسٹ سے خارج کر دیا گیا 

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا