07:06 pm
کسی مارشل لاء ڈکٹیٹر نے بھی اسمبلی کو ایسے یرغمال نہیں بنایاپاکستان کی پارلیمنٹ کو بنی گالہ ہاوس نہیں بننے دیں گے۔احسن اقبال

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آج قومی اسمبلی میں لیڈر آف دی اپوزیشن کا خطاب روکا گیا ہے، وزیرخارجہ نے ایوان میں ہلڑبازی کی جو شرمناک ہے،یہ پارلیمانی تاریخ میں سیاہ دن ہے،پتا چلا کہ یہ عمران خان کے حکم پر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ہلڑبازی کی قیادت وزیرخارجہ کررہے تھے اور دیگر وزرا بھی شامل تھے،یہ ایوان پر سیاسہ دھبہ اور شرمناک کاروائی ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت حق اور سچ بات سننے کا حوصلہ نہیں
 رکھتی ہم اس کاروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں،پارلیمانی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ بجٹ پر اپوزیشن لیڈر کو تقریر کرنے سے روکا گیا۔ انکا کہنا تھا کہ لیڈر آف دی اپوزیشن نے جب کہا عوام کی جیب خالی ہے یہ بجٹ جعلی ہے۔انکا مزید کہنا تھا کہ اسپیکر کے دفتر میں معلوم ہوا سب کچھ وزیر اعظم کی ہدایت پر ہواکیا سپیکر ایک کٹھ پتلی ہےکسی مارشل لاء ڈکٹیٹر نے بھی اسمبلی کو ایسے یرغمال نہیں بنایاپاکستان کی پارلیمنٹ کو بنی گالہ ہاوس نہیں بننے دیں گے

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا