09:20 pm
پارلیمنٹ میں ارکان کی ہلڑ بازی ۔۔۔ شاہ محمود قریشی نےاہم بیان دے دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن کے رویے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کبھی ہلڑ بازی نہ کرتی ہے اور نہ چاہتی ہےآپ نے وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر سنی آپ بتائیں کون ہلڑبازی کر رہا تھا؟کون غیر پارلیمانی زبان استعمال کر رہا تھا؟ کس پارٹی کی خواتین، اپنی نشستیں چھوڑ کر ٹریرری بنچز کی جانب گئیں؟۔انہوں نے کہا کہ یہ ماحول تھا اور ممبران اپوزیشن کے رویے پر مشتعل تھے میں نے معاملات کو
سدھارنے کی کوشش کی میں نے پوائنٹ آف آرڈر پر اسپیکر صاحب سے وقت مانگا مگر بات نہ ہو سکی۔اسپیکر صاحب کے ہاں میٹنگ ہوئی مگر معاملات طے نہ ہو سکےمیں ان سے پھر یہی کہوں گا کہ آپ کو تنقید کا پورا حق حاصل ہے لیکن حدود و قیود طے کر لیجیے ہر ممبر کو بات کرنے کا حق ہے ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آپ کو بجٹ پر تنقید کرنا ہے، کیجئے لیکن حکومتی اراکین کو اپنا موقف تو پیش کرنے دیجیے یہ بات مناسب نہیں ہے کہ آپ آئیں اور تقریر کر کے چلے جائیں اور آپ کے باقی اراکین سرکاری نکتہ نظر پیش نہ کرنے دیں ۔وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ اس طرح یکطرفہ ٹریفک نہیں چل سکتی جمہوریت کی گاڑی دونوں پہیوں سے آگے چلتی ہے اگر یہی وطیرہ رہا تو معاملات آگے نہیں چل پائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ میری کوشش یہ ہے کہ معاملات آگے چلیں اسپیکر صاحب نے ابھی اجلاس میں بلایا ہے اسی میں شرکت کیلئے جا رہا ہوںدیکھیے بات کہاں پہنچتی ہے

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا