09:39 pm
 نیو مری ،شدید آندھی ، ژالہ باری، مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں

نیو مری (نمائندہ اوصاف )نیو مری کے ملحقہ علاقوں میں شدید آ ندھی ,طوفان ، بارش و ژالہ باری سے اہلیانِ علاقہ کا لاکھوں روپے مالیت کا نقصان، کئی علاقوں میں ٹرانسفارمر جل گئے، جبکہ درجنوں بجلی کے پول گرنے سے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے، رات گئے موصول ہونے والی آ خری اطلاعات تک تاریکی ڈوبے ہوئے تھے تحصیل مری اور اس کے ملحقہ علاقے گلہڑہ گلی ۔ پڑھنہ ۔
بانڈی۔ ڈھل ۔بھمبھروٹ سیداں ۔بن۔بگلہ میں رات کو ہونے والی طوفانی بارش، ژالہ باری اور آندھی نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں ٹرانسفارمر جل گئے، جبکہ درجنوں بجلی کے پول گرنے سے کئی علاقے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور مختلف مقامات پر درخت لوگوں کی مکانوں پر گرنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے، بانڈی شادی ھال کی چھت ۔ڈھل گلستان عرف سائیں کے مقام کے اوپر چیڑ کا درخت گرنے سے مکان تباہ بھمبروٹ سیداں متعدد مکانوں کے اوپر درخت گرنے سے شہری کا لاکھوں کا نقصان ہوا ہے، جبکہ ڈھل میں ایک مکان کی چھت کی چادروں سے ایک گائے بھی نقصان ہو گئی ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا