09:42 pm
 حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے۔بلاول بھٹو

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پیر کی شام صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ کنٹینر کے اوپر سے حکومت چلانے کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے۔ آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو قوم کے سامنے ملک کے معاشی حقائق بتانے کی اجازت نہیں دی۔ حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے لیکن پاکستان کا ہر شہری
 عمران خان کی حکومت کی وجہ سے مہنگائی کی سونامی میں ڈوب چکا ہے اور جانتا ہے کہ حکومت معاشی طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ یہ ہے عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ۔ حکومت اپنے شور شرابے اور بچگانہ حرکات سے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتی۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اپنا غیرجانبدارانہ کردار نہیں نبھا رہے اور اگر ان کے خلاف حزب اختلاف کوئی عدم اعتماد لاتی ہے تو پیپلزپارٹی کے سارے اراکین اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ