09:45 pm
عوام ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم میں کردار ادا کریں ، ڈی سی اٹک

اٹک ( نمائندہ اوصاف ) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے کہا کہ عوام ٹائیفائیڈ ویکسینیشن مہم میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹائیفائیڈ بخار کے حوالہ سے گورنمنٹ اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اٹک میں ویکسینیشن مہم کے سلسلہ میں
افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کیا اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر جوادالہٰی ، ایم ایس ڈاکٹر عرفان رضا ، محکمہ صحت اور دیگر متعلقہ افسران نے شر کت کی ڈی سی اٹک کو بر یفنگ دیتے ہوئے بتا یا گیا کہ ضلع بھر میں 2 لاکھ 18 ہزار 848 بچوں کی اینٹی ٹائیفائیڈ ویکسینیشن کی جائے گی جن کی عمر یں 9 ماہ سے 15 سال کے درمیان ہوں گی یہ مہم 14 جون سے 26 جون تک جاری رہے گی ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی