09:46 pm
 سہولیات کا فقدان ، فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم ،اہلیان کہوٹہ کا احتجاج

کہوٹہ ( تحصیل رپورٹر) تحریک کہوٹین یوتھ، نظریاتی کارکن پی ٹی آئی یوتھ کاشف ستی اور عوام علاقہ کا واٹر سپلائی کے حوالے سے سہولیات کے فقدان، فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر حتجاج کہوٹہ کے عوام آج کے جدید دور میں بھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں گلیوں میں گلی ڈالی جا رہی ہیں
فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم مفادات کی سیاست کی جا رہی ہے ان خیالات کا اظہار ناصر راجہ، کاشف ستی ، فیصل قریشی، سفیر سیفی، ابرار حسین قریشی، سردار بشیر ، ساجد کیانی ، فیصل ندیم ستی و دیگر مقررین نے واٹر سپلائی کی سہولیات نہ ہونے پر احتجاجی مظاہرہ سے کیا اس موقع پ پر راجہ ناصر ، کاشف ستی و دیگر نے کہا کہ عوام کے دکھوں کا مدوا کیا جائے ٹنکی کو فعال کر کے ملحقہ علاقوں تک پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے واٹر سپلائی کے محکمہ کا آڈٹ کیا جائے مطالبات نہ مانے گے تو شدید احتجاج کیا جائے گا ۔

تازہ ترین خبریں

ا للہ رحم فرمائے ۔۔۔انتہائی افسوسناک خبر۔۔۔زلزلے کے شدید جھٹکے،  کتنا جانی و مالی نقصان ہوا ؟تفصیل خبر میں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت