09:49 pm
  پی پی27پنڈ دادنخان  ، ترقیاتی کاموں کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص

ٹوبھہ ( نمائندہ اوصاف )حالیہ بجٹ 2021-22میں حکومت پنجاب نے حلقہ پی پی27پنڈ دادنخان کے لئے تقریبا ً ڈیڑھ ارب روپے ترقیاتی کاموں کے لئے مختص کر دئیے ہیں ،ان ترقیاتی کاموں میں متعدد منصوبے شامل کئے گئے ہیں حکومت پنجاب نے بنیادی مرکز صحت ٹوبھہ کو ٹراما سنٹر کا درجہ دے دیا ہے جس پر 35کروڑ روپے کی خطیر رقم خرچ ہو گی وزیر اعلی پنجاب نے نٹرومی ڈھن واٹر سپلائی سکیم کے لئے36کروڑ روپے
کی رقم منظور کی ہے، پنن وال نکاسی آب کے لئے دس کروڑ ،کھیوڑہ واٹر سپلائی سکیم کی ایکسٹنشن کے لئے سولہ کروڑ ،واٹر سپلائی سکیم اتھر کے لئے تین کروڑ ،واٹر سپلائی سکیم کوٹ عمر اور کوٹلی پیراں کے لئے دو کروڑ، واٹر سپلائی سکیم جوتانہ کے لئے تین کروڑ ،واٹر سپلائی سکیم ڈھڈی پھپھرا کے لئے ڈیڑھ کروڑ ،پنڈ دادنخان میں بارش کے پانی کی نکاسی کے لئے21کروڑ ، سمن وال سائووال واٹر سپلائی سکیم کے لئے تین کروڑ ،نئی واٹر سکیم کوہ نمک ٹھل کے لئے ڈیڑھ کروڑ ،لِلہ شریف واٹر سپلائی سکیم کے لئے پانچ کروڑ ،جلالپور شریف واٹر سپلائی سکیم کے لئے تین کروڑ ،واٹر سپلائی سکیم واڑہ پھپھرا کے لئے ڈیڑھ کروڑ جبکہ دھریالہ جالپ واٹر سپلائی سکیم کے لئے اڑھائی کروڑ پنڈ دادنخان واٹر سپلائی سکیم اربن ایریا کے لئے اڑھائی کروڑ واٹر سپلائی سکیم احمد آباد کے لئے تین کروڑ روپے کے فنڈز منظور کیے ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

گندا کھیل تواب شروع ہواہے۔۔ بہت کچھ سامنے آنےوالاہے ۔۔ وزیراعظم ہاؤس کے کچن کی بھی ویڈیو ہونے کا انکشاف

بھنگ والا پیزا کھاؤ ۔۔ سرور میں آجاؤ۔ بھنگ کے پکوڑوں کے بعد اب 'بھنگ والا پیزا' کھائیں،کہاں سے ملتا ہے؟ جانیے

پیسے ختم۔۔ تنخواہیں اورپنشن کیلئے بھی پیسے نہیں۔۔۔ سرکاری ملازمین کے ہوش اڑا دینےوالی خبر ۔کیاہونےوالاہے؟جانیے تفصیل

غربت نہیں غریب مکاؤ ۔۔۔ عوام کو 11ہزارو ولٹ کا جھٹکا لگادیاگیا،بجلی کی قیمتوں میں 5روپے فی یونٹ اضافہ

ڈیلی ویجز ملازمین کی سُن لی گئی ، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

خام تیل کی قیمتیں پھر قابو سے باہر ہو گئیں،ہوشربا اضافے کا امکان،خدشہ ظاہر کر دیا گیا

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے ، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

موٹروے بند۔۔۔؟ موٹروے پر سفر کرنے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھیں

ایک تیر سے دو شکار، پیپلزپارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

1800میں خریدی گئی انگوٹھی کی اصل مالیت کتنے کروڑ نکلی؟خاتون راتوں رات امیر ہو گئی

43سال امریکی قید میں رہنے والے شخص کیلئے ہمدردی میں چلائی گئی مہم میں لاکھوں ڈالرز کا فنڈ اکٹھا کر لیاگیا

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور برفباری کا امکان، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

قیمتوں میں 400روپے کی کمی ! آخرکار حکومت نے بڑا ریلیف دیدیا