10:45 am
پیپلزپارٹی کے تمام اراکین اپوزیشن لیڈر کیساتھ کھڑے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پیر کی شام صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ کنٹینر کے اوپر سے حکومت چلانے کا تجربہ ناکام ہو چکا ہے۔ آج قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو قوم کے سامنے ملک کے معاشی حقائق بتانے کی اجازت نہیں دی۔ 
حکومت نے اکنامک سروے آف پاکستان سے مہنگائی اور بیروزگاری کے اعدادو شمار غائب کر دئیے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپایا جا سکے لیکن پاکستان کا ہر شہری عمران خان کی حکومت کی وجہ سے مہنگائی کی سونامی میں ڈوب چکا ہے اور جانتا ہے کہ حکومت معاشی طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ یہ ہے عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ۔ حکومت اپنے شور شرابے اور بچگانہ حرکات سے عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتی۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر اپنا غیرجانبدارانہ کردار نہیں نبھا رہے اور اگر ان کے خلاف حزب اختلاف کوئی عدم اعتماد لاتی ہے تو پیپلزپارٹی کے سارے اراکین اپوزیشن لیڈر کے ساتھ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ