11:08 am
انسداد ڈینگی کاعالمی دن آج منایا جائے گا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملک بھر کی طرح ضلع چکوال میں بھی 15 جون کو ڈینگی کے خلاف عالمی دن ضلعی انتظامیہ و دیگر سرکاری اداروں اور سول سوسائٹی کے اشتراک سے " ڈینگی سے نجات " کے بینر تلے بھرپور شعور و آگہی عام کرنے کے پختہ عزم کے ساتھ منایا جائے گا اور اس موقع پر محکمہ صحت کے زیرِ انتظام ہسپتالوں، مراکز صحت کے ساتھ ساتھ ضلع کے میونسپل اداروں و دیگر سرکاری محکموں اور تعلیمی اداروں کے زیرِ اہتمام ڈینگی کے خلاف عوامی آگاہی کے لئے
سیمینارز اور دیگر معلوماتی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے جبکہ ضلعی و تحصیل سطح پر تمام سرکاری دفاتر میں مکمل صفائی کے لئے ہاؤس کیپنگ کی سرگرمیاں بھی سر انجام دی جائیں گی۔ یہ بات ڈینگی کے خلاف عالمی دن کے سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دینے کے لئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ بلال ہاشم کے زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں بتائی گئی ۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال