11:10 am
 پنڈی گھیب ، گوشت کی قیمتوں میں اضافہ انتظامیہ خاموش

پنڈی گھیب(نمائندہ اوصاف)پنڈی گھیب کے انتظامی افسران و پرائس مجسٹریٹس گوشت کے سرکاری ریٹ اور تازہ جانور کے گوشت کی فراہمی میں مکمل طور پر ناکام ہو گئے. ارشد رحمانی اور شیخ قدیر نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پنڈی گھیب میں قصابوں کی جانب سے ناقص گوشت کی فراہمی کا مسئلہ اجاگر ہونے کے باوجود اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب نے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا جانوروں کی بڑھتی قیمتوں کا بہانہ بنا کر دو ہفتوں کے دوران چھوٹے گوشت کی قیمت 200 روپے فی کلو بڑھا کر 1200 روپے کر دی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 