11:16 am
پنجاب کے بجٹ پربحث کر نیوالی خواتین اراکین اسمبلی اپنے گھرکے بجٹ سے لاعلم نکلیں

لاہور(ویب ڈیسک )پنجاب اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے موقع پر حکومت کی خواتین اراکان بجٹ کےاعداد و شمار سے لاعلم نکلیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خواتین اراکین پنجاب اسمبلی بجٹ اعداد وشمار نہ
بتاسکیں، اراکین کو آلو، پیاز کے ریٹ بھی معلوم نہیں۔ پنجاب اسمبلی کی رکن اسمبلی عظمیٰ کاردار کا کہنا ہے کہ گھر کا ماہانہ خرچہ 30 ہزار روپے ہے، ساجدہ بیگم نے کہا کہ مہنگائی ان کےلیے ہے جو قوت خرید نہیں رکھتے جبکہ ایک اور رکن اسمبلی مومنہ وحید نے کہا کہ وہ ساڑھے 5 ہزار کا لباس پہنتی ہیں۔ حکومتی اراکین اسمبلی بجٹ سمیت گھریلو بجٹ سےبھی ناواقف ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال مقرر، حکومت نے نئی پنشن اسکیم کی منظوری دیدی

عمران خان کہیں نہیں جائیگا ، وہ اگر گیا بھی تو۔۔۔۔پیپلزپارٹی رہنما اعتزاز احسن نے اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان