11:17 am
چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

چھوٹے بھائی کا بڑے بھائی کو ایسا سرپرائزکہ بڑے بھائی کی آنکھوں میں آنسوآگئے

11:17 am

لاہور(ویب ڈیسک )بڑے بھائی کو سرپرائز گاڑی تحفہ میں دینے والے شاہد عمر کا کہنا ہے کہ بھائی نے میری ضرورت کے وقت اپنا کاروبار بیچ کر میری مدد کی، حالات ٹھیک ہوتے ہی میں نے انہیں اپنی طرف سے یہ چھوٹا سا تحفہ دیا۔ ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد عمر کا کہنا تھا کہ میرے بڑے بھائی نے میرے مکان کی تعمیر میں 
سرمایہ کم پڑنے پر اپنی گاڑیاں بیچ دیں تھیں، گزشتہ 5 سے 6 ماہ سے یہ خود بے روزگار ہیں کاروبار نہیں تھا۔شاہد عمر کا کہنا تھا کہ اللہ نے مجھے ہمت دی میں نے سوچا بڑے بھائی کو ایسا تحفہ دیا جائے ، ہم چھوٹے بھائیوں نے اس سرپرائز کو عمل شکل دی، اس دن بھائی کو ایسے ہی اٹھا کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ کر باہر آئے اور بھائی کو سرپرائز دیا، مجھے اندازہ نہیں تھا کہ یہ واقعہ اتنا مشہور ہوجائے گا۔انہوں نے مزید کہا یہ سب میری والدہ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے ، میری فیس بک پوسٹ پر اس ویڈیو پر لائکس کی تعداد لاکھوں میں جاچکی ہے، آج کل فیس بک پر منفی ردعمل ہی دیکھنے کو ملتا ہے مگر میری اس ویڈیو پر 99 فیصد لوگوں نےمجھے دعائیں دی ہیں۔شاہد عمر نے جذباتی انداز میں کہا کہ میں نے پوری ویڈیو سوشل میڈیا پر نہیں ڈالی تھی اگر میں گاڑی دیکھنے کے بعد بھائی کا اور ہم سب کے جذبات بھی ویڈیو میں شامل کردیتا تو ہر دیکھنا والا رو پڑتا۔اس موقع پر شاہد عمر کے بڑے بھائی جنہیں یہ سرپرائز دیا گیا تھا ان کا کہنا تھا کہ یہ سرپرائز میری سوچ سے بہت بڑا تھا، ہم چاروں بھائیوں کی ایک دوسرے میں جان ہے ہم ایک دوسرے کے بغیر نہیں رہ سکتے ، اللہ ہمارے اتفاق و محبت میں مزید اضافہ کرے۔شاہد عمر نے لوگوں کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ اتفاق میں برکت ہے ، ہمارا معاشرہ ہمیں یہی تعلیم دیتا ہے، سب کو اتفاق کے ساتھ ایک دوسرے کے دکھ و سکھ میں ساتھ رہنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا