11:46 am
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کی مصری صدرعبدالفتاح السیسی سے ملاقات

راولپنڈی(روزنامہ اوصاف)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مصری صدر جنرل عبدالفتاح السیسی سےملاقات کی جس میں فوجی تعاون، انسداد دہشت گردی، علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مصر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مصر کے صدر جنرل عبدالفتاح السیسی سےملاقات کی ؎مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے پاک افواج کے لیے اپنے احساسات کا اظہارکیا۔ملاقات کے دوران
 
مصری صدر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور مصر میں برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں،پاکستان اور مصر میں برادرانہ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتے ہیں۔اس موقع پر جنرل ندیم رضا کاکہنا تھا کہ پاکستان مصر کے ساتھ دوطرفہ فوجی تعاون کو وسعت دینے کا خواہاں ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری