12:11 pm
چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب ایکسٹینشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،کوئی شرم ہے تو احتساب عدالتوں کی کارروائی لائیودکھائیںاورجعلی کیس ختم کریں ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ جھوٹ کایہ عالم ہے وزیراسمبلی میں جھوٹ بول کر جاتے ہیں بجٹ کی 
دستاویزات میں بھی جھوٹ ہے ،وزیرکو علم نہیں کہ بجٹ ہے کیا ۔وزیرخزانہ سے سننا چاہتاہوں کہ عوام کے لئے مہنگائی میں کمی ہوگی ۔بجٹ کےاہداف بارہ سے پندرہ فیصد مہنگائی کی بنیاد پر بنائے گئے ہیں ،ادارہ شماریات کووزارت خزانہ کے تابع کیاجارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کے تابع چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال ایکس ٹیشن لینے کیلئے بے تاب ہیں ،کیا حکومت کے کیسز چیئرمین کو نیب کو نظر نہیں آتے ؟کیا چیئرمین نیب کو ایف آئی اے کی شوگر سکینڈل کی رپورٹ نظر نہیں آتی ؟کوئی شرم حیا ہے تو جعلی کیس ختم کریں

تازہ ترین خبریں

عمران خان کو خیبرپختونخوا میں تیسری بار حکومت ملنے کی پیشنگوئی کر دی گئی، اپوزیشن رہنما نے خود ہی اعتراف کرلیا

کورونا کا پھیلاؤ تیز، کن کن شہروں میں این سی او سی کی پابندیوں کا اطلاق ہو گا؟ فہرست آگئی

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی