12:22 pm
پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

لاہور(ویب ڈیسک )پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف محکمہ ایکسائز نے شکنجہ تیار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ عمارتوں میں پولیس ,ایف آئی اے سمیت دیگر سرکاری ادارے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں نادہندہ نکلے آر پی او شیخو پورہ سب آفس کے ذمے دو لاکھ 46ہزار روپے پراپرٹی ٹیکس واجب الادا کےروپے ویسٹ ووڈ کالونی میں قائم 
ایف آئی اے دفتر پراپرٹی ٹیکس کی مد میں 65ہزار روپے سے زائد کا نادہندہ ویسٹ ووڈ کالونی میں قائم پرائیویٹ اسکول سسٹم کے ذمے پراپرٹی ٹیکس کی مد میں آٹھ لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایکسائز ریجن بی فضہ شاہ کی ہدایت پر انسپکٹر فخر واہگہ نے ٹیکس نادہندگان کو نوٹس جاری کردئیے پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر املاک کو سیل کردیا جائے گا۔ فضہ شاہ ویسٹ وڈ کالونی ڈی ایچ اے ای ایم ہی ازمیر ٹاہون کینال روڈ جوہر ٹائون ایڈن کینال میں ۳ کروڑ سے زائد پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی پراپرٹیاں سربمہرکی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے