12:42 pm
سندھ کابینہ نے 14کھرب77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

کراچی(روزنامہ اوصاف)سندھ کابینہ نےمالی سال2021-22 کے لئے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافے اور مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 25ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ بجٹ میں کوئی ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ سندھ حکومت آج مالی سال2021-22 کیلئے14 کھرب روپے کا بجٹ پیش کرے گی۔وزیراعلیٰ مراد علی شاہ بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں نئے ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔سندھ کے صوبائی ترقیاتی بجٹ کیلئے 222ارب اورکراچی کےمنصوبوں کےلئے22ارب روپے رکھےجانے کا امکان ہے۔اسکول ایجوکیشن کیلئے 215ارب اور کالج ایجوکیشن کے لئے 25ارب روپے رکھنے کی تجویز ہے۔
 
صحت کا بجٹ 172ارب روپے کا ہوسکتا ہے۔پولیس اور امن و امان کے لئے 105ارب روپے مختص کئے جائیں گے۔ محکمہ بلدیات کے لئےایک کھرب19ارب سےزائد رکھنے کی تجویز ہے۔محکمہ آبپاشی سندھ کا مجموعی بجٹ 53ارب اور ٹرانسپورٹ کے لئے14ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔تنخواہوں اور پنشن میں 20 سے 25 فیصد اضافے اور مزدور کی کم ازکم اجرت 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق صوبائی ٹیکس وصولیوں کا ہدف 120 ارب روپے جبکہ سندھ ریونیو بورڈ کے تحت ٹیکس وصولی کا ہدف 155 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ سندھ کے بجٹ میں مجموعی آمدن کا 60 فیصد تخمینہ وفاق سے ملنے والے مالیاتی شیئر پر ہوگا۔وفاق کے تعاون سے چلنے والے منصوبوں کے لیے 5 اعشاریہ 37 ارب روپے مختص کیے جائیں گے۔ سندھ کے ترقیاتی بجٹ میں 1612 جاری اور 1671 نئی اسکیمز شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا