12:52 pm
دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

لاہور(روزنامہ اوصاف) وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کیلئے خوشخبریاں ہی خوشخبریاں ہیں،دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے۔پوسٹ بجٹ کانفرنس میں،وزیرخزانہ پنجاب نے کہاکہ  پنجاب حکومت  دو ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ مالی سال 22-2021 کیلئے پیش کر چکی ہے ،
اس مرتبہ پنجاب کے بجٹ میں 4 گنا زیادہ رقوم مختص کی گئیں ۔ وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بجٹ میں اتنی خوشخبریاں ہیں کہ گھنٹوں بات کر سکتاہوں ۔ تمام اشاریے مثبت ہیں ، ٹیکس وصولی کے ہدف سے بھی اوپر چلے گئے ہیں ، پی آر اے کی مئی تک کی کارکردگی شاندار رہی ، پورے پنجاب میں پبلک ورکس کے پروگرام کا جال بچھا دیا ہے ، پبلک ورکس کیلئے 360 ارب روپے رکھے گئے ہیں ، معیشت کا پہیہ چلانے میں پبلک ورکس پروگرام کا بڑا کردار ہوگا ۔ دیگر صوبوں کے مقابلے میں 25 سے زائد سروسز کو رعایت دی گئی ، مزید 10 سروسز کا ٹیکس 16 سے 5 فیصد تک لے کر آئے ہیں ۔ہاشم جواں بخت نے کہا کہ اگلے سال کے پہلے 6 ماہ میں ہر شہری کو ہیلتھ انشورنس مل جائے گی ، ساڑھے 8 ہزار سے زائد سکولز کو ایلیمنٹری کا درجہ دیں گے ، مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہے تو زراعت پر فوکس کرنا ہوگا، تیل ، دالوں کے علاوہ گندم ، چینی بھی درآمد کرنا پڑ جاتی ہے۔اپوزیشن سے متعلق بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ پنجاب نے کہا کہ اللہ تعالی اپوزیشن کو توفیق دے کہ وہ بجٹ کو پڑھے اور تعمیری تنقید کرے ، بجٹ میں ہماری ترجیحات صحت، تعلیم ، پبلک ورکس پروگرام ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے