12:59 pm
الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستا ن تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سینیٹر فیصل واوڈ ا کی نااہلی سے متعلق دائر کی گئی درخواستوں پر سماعت آٹھ جولائی تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن میں ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی 
کی درخواستوں پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا کے وکیل کراچی میں ہونے کے باعث پیش نہ ہوسکے۔درخواست گزار کے وکیل رشید اے رضوی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فیصل واوڈا نے 3 سال ہائی کورٹ میں ضائع کیے ہیں اور پھر استعفیٰ دے کر سینیٹر بن گئے ہیں، رشید اے رضوی نے درخواست کی کہ الیکشن کمیشن مناسب سمجھے تو ہماری درخواست کو الیکشن ٹربیونل بھیج دے۔ممبر پنجاب الطاف ابراہیم نے فیصل واوڈا کے وکیل کو پیش ہونے کا آخری موقع دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب کوئی تاریخ نہیں دی جائے گی۔بعدازاں درخواست پر مزید سماعت آٹھ جولائی تک ملتوی کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

شہبازشریف کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی دھمکی

بجلی کی قیمتوں میں 7 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نور مقدم کیس کے دوران عثمان مرزا کو تو سب بھول ہی گئے ، کیس میں بڑی پیش رفت ، اہم انکشافات

سیکرٹری قانون استعفیٰ کب اور کیوںدیں گے؟ خود ہی بتا دیا