01:09 pm
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

پشاور (ویب ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کا مالی سال 22-2021ء کے بجٹ کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائے گا۔ خیبرپختونخواہ کا بجٹ 18 جون کو پیش کیا جائے گا۔ سرکاری حکام کے مطابق خیبر پختونخواہ کے بجٹ کا حجم 1 ہزار ارب روپے سے زائد ہوگا۔ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 205 ارب سے زیادہ مختص ہوں گے۔بجٹ کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق بجٹ میں گریڈ 19 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے اور گریڈ 19 سے اوپر کے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی
تجویز دی گئی۔ علاوہ ازیں فوڈ اتھارٹی کو محکمہ خوراک کے سپرد کرنا بھی کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے، بلدیاتی انتخابات سے متعلق سفارشات کابینہ اجلاس میں زیر غور لائی جائیں گی۔سرکاری حکام کے مطابق سفارش کی گئی کہ ستمبر کے اختتام سے اکتوبر کے وسط تک بلدیاتی انتخابات کے لیے وقت سازگار ہوگا، ضم شدہ قبائلی علاقوں میں بلدیاتی انتخابات علیحدہ کروائے جائیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز پنجاب حکومت نے مالی سال 22-2021ء کا بجٹ پیش کیا تھا۔ 2653 ارب کا ٹیکس فری بجٹ پنجاب اسمبلی میں گذشتہ روز پیش کیا گیا جبکہ صوبائی محصولات کے لیے 405 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا، اس کے علاوہ تنخواہ، پنشن میں10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔وزیرخزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ غریب افراد کو سستے گھر کی فراہمی کے لئے گھروں کا خصوصی منصوبہ بجٹ کا حصہ ہے۔ انہوں نے بجٹ تقریر کے دوران بتایا کہ سستے گھروں کے لئے تین ارب روپے کے فنڈز مختص کردیئے گئے۔ نیا پاکستان ہاؤسنگ کے لئے ایک ارب روپے رکھے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹوکن فیس کم کردی۔ کال سنٹرز پر ٹیکسوں کی شرح بھی نیچے آگئی۔ وزیرخزانہ پنجاب نے 16 تحصیلوں کے ہر گاؤں میں پانی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی سہولیات فراہم کرنے کا بھی اعلان کیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا