01:22 pm
بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین سے ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ میں  سرکاری ملازمین کی پنشن ، گریجویٹی فنڈز کی ادائیگی پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز ہے ۔ سرکاری ملازمین کی ایل پی آر اور پنشن کی کمیوٹیشن پر بھی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کو خرچے کی واپسی پر چھوٹ ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔ 5 لاکھ سے زائد پراویڈنٹ فنڈ پر مارک اپ 10 فیصد ٹیکس کی تجویز ہے جبکہ
میڈیکل اخراجات واپسی پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔ بحریہ سے منسلک ملازمین کی تنخواہوں پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز اور  اخباری ملازمین کے سفری الاؤنسز ، مفت خوراک اور دوسری اشیاء کی فراہمی پر ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔دوسری جانب بلاول بھٹو زرداری نے تنخواہ دار طبقے پر 150 ارب روپے کا انکم ٹیکس لگانے کے آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ 2021 میں عوام کی جیبوں سے پیسہ نکال کر مخصوص سرمایہ داروں کو ایمنسٹی دی گئی ہے۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ  غریب کی معاشی کمر توڑنے کے لئے عمران حکومت نے پنشن اور پروویڈنٹ فنڈز تک پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کی تیاری کرلی۔ملکی تاریخ کی کرپٹ حکومت نے زیادہ ٹیکس لگا کرعوام کی جیبوں پر اربوں روپے کے ڈاکے کا منصوبہ بنالیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا