01:33 pm
نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

لاہور(روزنامہ اوصاف)چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ نیب انویسٹمنٹ میں رکاوٹ نہیں،ایسے الزامات بے بنیاد ہیں ،نیب نےچھوٹی نہیں بڑی بڑی مچھلیوں اور مگر مچھوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں ،لوگ صبح پیشیاں بھگتے ہیں اور باہرجاکرگالیاں دیتے ہیں جس پر افسوس ہوتا ہے ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب نے کہاکہ نیب ایک انسان دوست ادارہ ہے ، نیب نے جب بھی کوئی قدم اٹھایا پہلے پاکستان کی بہتری کیلئے اٹھایا اور پھر عوام کی بہتری کیلئے اٹھایا ، مجھے اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ جن بڑے لوگوں کیخلاف کیسز ہیں وہ میڈیا پر آکر کیا کہتے ہیں ،تنقید کرتے ہیں لیکن ہمارا کوئی قدم ملک یا عوام کے خلاف تھا
 
،ادارہ عوام کی خدمت کے لئے وجود میں آیا ہے یہ غریبوں کی خدمت کیلئے بنایا گیا نہ بڑے لوگوں کیلئے بنایا گیا ہے ،بڑے لوگ کچھ بھی کہتے پھریں مجھے اس سے کوئی غرض نہیں،چند دن پہلے ایک صاحب خطاب کررہے تھے تو انہوں نے کہا یہ انویسٹ منٹ نیب کی وجہ رک گئی ہےاور نیب آرڈیننس میں تبدیلی ہونی چاہیے جس پر مجھے دکھ ہوا کاش وہ نیب کا قانون پڑھ لیتے توشاید وہ یہ بات نہ کرتے ،تنقید برائے تنقید نہیں ہونی چاہیے ،تنقید برائے تعمیر کا نیب نے ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہیں ۔آپ کو حقائق ادراک ہوتا نہیں اور روسٹرم پر آکر تقریر جھاڑنا شروع کردیتے ہیں ، ۔انہوں نے کہاکہ جو بڑے لوگ کہتے ہیں کہ نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ان کوبتا دینا چاہتاہوں کہ نیب اور پاکستان ساتھ ساتھ چل رہےہیں مگر کرپشن ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے ،یہ لوگ صبح پیشیاں بھگت رہے ہوتے ہیں نیب سے نکلتے ہی باہرگالیاں دے رہے ہوتے ہیں ۔ٹھیک ہے تنقید کا سب کو حق ہے لیکن اس کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں لیکن گالیاں دینا کہاں کا اصول ہے ؟اس کا کوئی کسی کو فائدہ نہیں ہوگا ، انویسٹ منٹ میں نیب کسی قسم کی رکاوٹ نہیں ہے اس وقت اگر ملک کی برآمدات بڑھ رہی ہیں تو نیب کی وجہ سے بڑھ رہی ہیں اگر نیب راستےمیں رکاوٹ ہوتا تو اسٹاک ایکسچینج اتنی اوپر نہ جاتی ،نیب کا خوف ہوتا تو بیرون ملک سے کروڑوں ڈالر ملک نہ آتے اور لوگ پاکستان پیسے نہیں بھیجتے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا