01:56 pm
شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

لاہور(ویب ڈیسک )کمشنر لاہور کی زیر صدارت اجلاس، مون سون، بارش، سیلاب کے پیش نظر انتظامات کا جائزہ لیا گیا، کمشنر نے بارش و سیلاب سے نمٹنے کیلئے پلان ترتیب دینے کا ٹاسک سونپ دیا۔کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے مون سون انتظامات پر اجلاس میں ریسکیو 1122، محکمہ آبپاشی، موسمیات، واسا اور ایم سی ایل سے بریفنگ لی۔
انہوں نے کہاکہ بارش میں کھمبوں سے کرنٹ لگنے و بارشی تالابوں میں بچوں کے جانی نقصان کو بچانے کیلئے ٹھوس پلاننگ کی جائے، تمام سبزی منڈیوں میں مشینری دستیاب کی جائے، ضلعی ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیٹی صوبائی ڈیزاسٹر کمیٹی سے رابطہ رکھے۔ انہوں نے شہر میں تمام ڈسپوزل، پمپنگ اور لفٹنگ سٹیشنز کو مکمل طور پر فعال کرکے موک ایکسرسائز کرنے، تمام مشینری، ہنگامی کیمپ، ہنگامی سامان اور ڈیوٹی چارٹس کو ازسر نو ترتیب دینے کی ہدایت کی۔ کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ محمد عثمان نے شہر میں کسی بھی قسم کی کھدائی پر تین ماہ کے لئے پابندی عائد کردی، مون سون میں بارشوں کے پیش نظر یکم جولائی تا 30 ستمبر تک شہر میں کھدائی پر پابندی ہوگی۔کمشنر لاہور کا کہنا ہے کہ اس عرصہ میں کھدائی کیلئے حاصل کیے گئے تمام این اوسیز بھی معطل رہیں گے، بارشوں کے موسم میں حادثات سے قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچانا اولین ترجیح ہے۔کمشنر لاہور نے بلدیہ عظمی لاہور کو مون سون میں کھدائیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ شہری کھدائیوں پر پابندی کی خلاف ورزیوں پر آگاہ کریں، سخت کارروائی کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے