02:43 pm
نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک) نئے مالی سال کیلئے سندھ کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ سندھ کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 کھرب سے زائد کا ہوگا۔ تنخواہوں میں 20 فیصد اور پنشن میں 10 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے۔وزیراعلی سندھ بطور صوبائی وزیر خزانہ آج بجٹ پیش کریں گے۔ بجٹ دستاویز ک ے مطابق گریڈ 1 سے 5 تک کے ملازمین کی تنخواہ 25 ہزار ماہانہ ہوگی، تعلیم کے لیئے مجموعی طور پر 240 ارب، صحت کے لیے 172 ارب روپے مختص کئے گئے۔ بلدیات کے لئے مجموعی
طور پر 119 ارب، امن و امان کے لیے 115 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔دستاویز کے مطابق ٹرانسپورٹ کے لئے مجموعی طور پر 14 ارب، کورونا کے لیے 5.5 ارب روپے مختص کئے گئے، بجٹ میں47 مختلف شعبوں کے لیئے نئی ترقیاتی سکیمیں رکھی گئی ہیں، عوامی فلاح کے منصوبوں کے لئے 293 ارب، منصوبوں کے لئے 71 ارب روپے غیر ملکی معاونت سے ہونگے۔ کراچی کے میگا پرواجیکٹ کے لئے 8 ارب روپے مختص کئے گئے۔بجٹ دستاویز کے مطابق کراچی ماس ٹرانزٹ کے لئے 28 ارب روپے خرچے کیے جائیں گے۔ محکمہ داخلہ کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 9 ارب روپے، زرعی ترقیاتی منصوبوں کے لئے 7 ارب روپے، شعبہ تعلیم کے لئے 30 ارب، صحت کے شعبے میں 21 ارب روپے مختص کئے گئے۔دستاویز کے مطابق آپیاشی کے لئے 22 ارب روپے، سیاحت اور ثقافت کے لئے 2 ارب روپے، توانائی کے لئے7 ارب روپے، جنگلات کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے۔ سب سے زیادہ ورکس اینڈ سروسز کے لئے 770 سکیمیں رکھی گئی ہیں۔ محکمہ بلدیات کے لئے555، پبلک ہیلتھ کے لئے 375 سکیمیں رکھی گئی ہیں۔ تعلیم کے لئے 508 اور صحت کے لئے 171 سکیمیں رکھی گئی ہیں۔ خوراک 3، زراعت 43 اور اوقاف کے لئے 54 سکیمیں بجٹ کا حصہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا