02:50 pm
منی لانڈرنگ کیس :ایف آئی اے نے شہبازشریف کو20جون کو طلب کرلیا

لاہور(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن)کے صدر میاں شہبازشریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کے ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں20جون کو طلب کرلیا ہےاور ان کوہدایت کی ہے کہ وہ منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تمام ریکارڈ اپنے ساتھ لائیں ۔خیال رہے کہ 17 اگست کو نیب نے احتساب عدالت میں شہباز شریف، ان کے دو بیٹوں اور کنبے کے دیگر افراد کے خلاف منی لانڈرنگ کا 8 ارب روپے کا ریفرنس دائر کیا تھا۔بعد ازاں 20 اگست کو لاہور کی احتساب عدالت نے
 
شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس سماعت کے لیے منظور کیا تھا۔ریفرنس میں بنیادی طور پر شہباز شریف پر الزام عائد کیا گیا کہ وہ اپنے خاندان کے اراکین اور بے نامی دار کے نام پر رکھے ہوئے اثاثوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جن کے پاس اس طرح کے اثاثوں کے حصول کے لیے کوئی وسائل نہیں تھے۔اس میں کہا گیا کہ شہباز خاندان کے کنبے کے افراد اور بے نامی داروں کو اربوں کی جعلی غیر ملکی ترسیلات ان کے ذاتی بینک کھاتوں میں ملی ہیں، ان ترسیلات زر کے علاوہ بیورو نے کہا کہ اربوں روپے غیر ملکی تنخواہ کے آرڈر کے ذریعے لوٹائے گئے جو حمزہ اور سلیمان کے ذاتی بینک کھاتوں میں جمع تھے۔ریفرنس میں مزید کہا گیا کہ شہباز شریف کا کنبہ اثاثوں کے حصول کے لیے استعمال ہونے والے فنڈز کے ذرائع کا جواز پیش کرنے میں ناکام رہا۔اس میں کہا گیا کہ ملزمان نے بدعنوانی اور کرپٹ سرگرمیوں کے جرائم کا ارتکاب کیا جیسا کہ قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعات اور منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 میں درج کیا گیا تھا اور عدالت سے درخواست کی گئی کہ انہیں قانون کے تحت سزا دے۔مذکورہ ریفرنس میں شہباز شریف ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر 11 نومبر کو فرد جرم عائد کی گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

شہباز گل کی حالت دیکھ کر حنا پرویز بٹ کو ترس آگیا، معاملہ حل کرنے کیلئے بڑا مشورہ دیدیا

مزید گرفتاریوں کیلئے ہو جائیں تیار، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

وفاداریاں تبدیل۔۔کون کب حکومت کو چھوڑ جائے کب پتہ چلتاہے۔پیپلزپارٹی رہنما نے اعلان نے سب کو حیران کردیا

شدید طغیانی کا خدشہ ، تیزہوائوں اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

شہباز گل کی تھانے میں حالت کیسی ہے، تازہ ترین تصاویر نے تہلکہ مچادیا

عمران خان کو بیک وقت 9حلقو ں سے الیکشن لڑنے سے روکنے کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

زوردار دھماکہ ، دہشتگردی نے پھر سر اٹھا لیا، بڑا جانی نقصان ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی

قبر کے اندر سے نوجوان کی آوازیں آنے کا معاملہ ۔۔ قبرستان میں لوگوں کا رش لگ گیا، وہاں لوگوں نے کیا دیکھا؟

ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

عمران خان کو ناک آئوٹ کرنے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟اسد عمر نے مخالفین کو مشورہ دیدیا

میں نے فوج نہیں بیوروکریسی پر بات کی تھی ، شہباز گل کا سافٹ وئیر اپ ڈیٹ ، بیان بدل لیا

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی بڑا جھٹکا دیدیا

مائنس 1نہیں مائنس آل ہو گا،سب گھرجائیں گے، شیخ رشید نے تمام سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

میں نے غریب بچوں کیلئے پیسے۔۔ خاتون پولیس اہلکار لوگوں کیلئے فرشتہ۔۔ جانیے اس خاتون پولیس اہلکار نے بچوں کی زندگی بنانے کیلئے کیا کیا؟

پاک چین تعلقات کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے والے افسران کو سول اعزاز دینے کی تقریب

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

مون سون کی بارشیں کراچی میں اس سال بھی تباہی مچائیں گی، محکمہ موسمیات نے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی

میری چوتھی بیوی میری شاگردہ بھی تھیں اور ۔۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے مولانا دراصل کون ہیں

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

” دیکھتے ہیں ان کی ترقی کیسے ہو تی ہے ، ان پر ۔۔۔“شہری کو1966 میں زمین کی الاٹمنٹ کا معاملہ ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ڈی سی ملتان پر شدید برہم ،

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان